269

منعم مجید کی تمام کتابوں پہ 75فیصد ڈسکائونٹ

ڈیئر فرینڈز! ہماری کتابوں کے لئے آپ لوگوں کا اتنی بے تابی سے پوچھنا ہمارے لئے ہمیشہ ہی باعثِ افتخاررہا ہے مگر بدقسمتی سے کبھی وقت کی کمی تو کبھی دوسری مصروفیات کی وجہ سے ہم پہلے اس مسئلے پہ اتنی توجہ سے کام نا کرسکےلیکن اب آپ کا یہ گلہ دور کرنے کا وقت ہوا جاتا ہے ۔ آج سے آپ کو آپ کے پسندیدہ مصنف منعم مجید کی تمام کتابیں (گزشتہ بھی اور مستقبل میں آنے والی بھی) یہاں موجود ملیں گی۔
کیونکہ کرونا کی وجہ سے ملک بھر میں کبھی جزوی تو کبھی مکمل لاک ڈاؤن کی صورتِ حال ہے ۔آن لائن کاروبار کا رش ہو چکا ہے جس کے باعث اب کسی بھی کورئیر کمپنی کی COD (کیش آن ڈلیوری) گھر تک پہنچانے کی سروس پہلے جیسے نہیں رہی۔ ہمارے تجربے کے مطابق کورئیر کمپنیز بعض اوقات فرضی نوٹ لکھ کر پارسل واپس بھیج دیتے ہیں جس سے ہمیں نقصان کا سامنا ہوتا ہے۔ اس لئے اسی پریشانی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہماری اس ویب سائٹ پہ آپ کوہماری کتابیں پیپر بیک(پرنٹ آن ڈیمانڈ) کے ساتھ ساتھ ای بک(پی ڈی ایف فارمیٹ) میں بھی دستیاب ہوں گی۔ آپ اپنی پسند کے مطابق دونوں میں سے جس فارمیٹ کو چاہیں منتخب کرسکتے ہیں ۔

پرنٹ آن ڈیمانڈ
دنیا بھر میں پبلشنگ کے کاروبار کے لئے پرنٹ آن ڈیمانڈ کی سہولت ایک گیم چینجرثابت ہوئی ہے۔اس سسٹم میں ہر خریدار کے لئے علیحدہ سے اس کی مطلوبہ کتابیں پرنٹ کی جاتی ہیں اور اس تک پہنچائی جاتی ہیں ۔ روایتی پبلشنگ کی نسبت اس میں کتاب زیادہ جلد پرنٹ ہوتی ہے مگر بدقسمتی سے اس طریقے سے پبلش ہونے والی کتابیں عام کتابوں سے کچھ زیادہ قیمت رکھتی ہیں لیکن اس کے باوجود یہ سروس دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔ اسی لئے ہم بھی اس سے استفادہ حاصل کررہے ہیں ۔

الیکٹرونک بک( ای بک)
ای بک کتاب پڑھنے کے شوقین افراد کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ۔ روایتی پرنٹنگ کے طریقوں میں پبلشر کو بڑی مقدار میں اشاعت کیلئے فروخت کی درخواست سے پہلے پرنٹ کی درخواست کرنا ہوتی تھی جس میں اکثر اوقات بڑی تعداد میں ترسیل اور اسٹوریج کی لاگت آتی تھی۔ ای بکس کے طریقہ کار نے ان اخراجات کو ختم کردیا ہے اور کوئی بھی کتاب اشاعت کے چند گھنٹوں بعد ہی پبلش کی جاسکتی ہے ۔ یہ انقلابی تبدیلی ہے اور ہم اس تبدیلی کا فائدہ براہ راست اپنے پڑھنے والوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

کسی بھی کتاب کا آرڈر کرنے کے لئے ہمارے اس نمبر 03450658162 اپنی رقم کی ترسیل کے میسج کا سکرین شاٹ واٹس ایپ یا بذریعہ ایس ایم ایس بھیجئے اور فوری کتابیں حاصل کیجئے ۔

👈 ایزی پیسہ اکاؤنٹ:
ٹائٹل: Mounam Majeed
ایزی پیسہ نمبر: 03450658162

ہماری کتابیں پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے نوازئیے تاکہ ہم آپ کے کمنٹس کو بھی اپنی ویب سائٹ کی زینت بنا سکیں۔ لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس لنک میں:تبصرے کا لنک
https://mounammajeed.com/category/comments/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں