ہمارے بارے میں

’’منعم مجید ڈاٹ کام ‘‘ مایہ ناز مصنف ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار منعم مجید کی آفیشل ویب سائٹ ہے ۔ اس ویب سائٹ پہ زیادہ تر مواد جو آپ کو پڑھنے کو میسر آئے گاوہ انہی کے قلم کی تخلیق ہے۔منعم مجید چونکہ ایک عرصہ صحافت سے بھی منسلک رہے ہیں اس لئے اس ویب سائٹ پہ آپ کو حالاتِ حاضرہ سے باخبر رکھنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے ۔ انٹرنیٹ پر منعم مجید کی تحریریں اپنی ایک علیحدہ پہچان رکھتی ہیں ،دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے بستے ہیں جو باقاعدگی سے ان کا لکھا پڑھنا پسند کرتے ہیں ۔ اگر آپ ہماری اس ویب سائٹ پر کسی قسم کی کوئی خامی دیکھیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز ہمارے کام کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔