کاپی رائٹس


منعم مجیدڈاٹ کام کاپی رائٹ2020، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
منعم مجیدڈاٹ کام کے تمام منظور شدہ حقوق کاپی رائٹ و دیگر حفاظتی قوانین کے ذریعے واضح طور پر محفوظ کئے ہوئے ہیں، یعنی کسی بھی قسم کے کاپی رائٹس، جیسا کہ مواد کو تقسیم کرنا، ڈاؤن لوڈ کرنا، تبدیل کرنا، دوبارہ استعمال میں لانا، نقل کرنا، دوبارہ تخلیق کرنا، منتقل کرنا، دکھانا، ازسرِ نو پوسٹ کرنا، فروغ دینا، فروخت کرنا، شائع کرنا اور نشر یا سرکولیٹ کرنا وغیرہ ممنوع ہے، چنانچہ کسی بھی طریقے سے محفوظ حقوق والا ہمارا مواد استعمال میں نہیں لایا جاسکتا، سوائے اس کے کہ کوئی ایسا مٹیریل ، جس کے استعمال کے لئے واضح طور پر بیان کیا گیا ہو، اور اس کیلئے استعمال کنندہ نے کی تحریری اجازت لے رکھی ہو۔
مزید براں ”منعم مجیدڈاٹ کام “ پر موجود تمام تحاریر، تصاویر، گرافکس، صوتی ٹریک، بصری ٹریک اور حرکی ٹریک وغیرہ کوائف کے طور پر بھی نیز کاپی رائٹ اور دیگر حفاظتی قوانین کی رو سے بھی منعم مجیدڈاٹ کام کی پراپرٹی ہیں لہٰذا ان میں سے کسی بھی نوع کے مواد کو تجارتی یا دیگر مقاصد کیلئے نقل نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی اسے دیگر ویب سائٹس پر ایک ترمیم شدہ ورژن میں دکھایا جاسکتا ہے۔ صرف اور صرف منعم مجیدڈاٹ کام کی طرف سے پیشگی منظوری کی صورت میں ہی ایسا کرنا جائزہوگا۔ ”منعم مجیدڈاٹ کام “ پر مہیا کی گئی فکری ملکیت، مثال کے طور پر پیٹنٹس، ٹریڈ مارکس اور پبلی کیشنز وغیرہ کو ہمہ قسم کا قانونی تحفظ حاصل ہے، اس کیلئے کسی کو لائسنس یا اجازت نہیں دی گئی۔
”منعم مجیدڈاٹ کام “ کی ویب سائٹ کے جملہ مشمولات کا واحد مقصد معلومات کی فراہمی ہے جو قانونی طور پر واجب التعمیل ہے، چنانچہ کسی بھی قسم کے استعمال سے قبل معلومات کی توثیق ضرور کرلیں۔ تعمیلی بیانات فقط پیشگی درخواست پر ہی ممکن ہیں۔ ”منعم مجیدڈاٹ کام “ کسی ایسے نقصان کی ذمہ دار نہ ہے جو آپ کی کوتاہی کی وجہ سے سرزد ہوا ہو، ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ ہمیں یقین دہانی کرائیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ کہیں کوئی تکنیکی خرابی، آڑے آرہی ہو۔ہمارا ادارہ وقتاً فوقتاً ویب سائٹ کے استعمال کیلئے وضع کردہ ان شرائط کو تبدیل کرنے کا مجاز ہے۔ اس ویب سائٹ پر موجود کسی بھی مواد کو ازسرنو استعمال کرنے کیلئے شرائط کی پڑتال ضرور کریں۔
کسی تیسری پارٹی کے مشمولات یا ویب سائٹس کے لنکس کے حوالے سے ”منعم مجیدڈاٹ کام “ پر کسی طرح کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی، ایسے لنکس تک رسائی حاصل کرتے ہوئے آپ کو چاہئے کہ ”منعم مجیدڈاٹ کام “ کا انفارمیشن ایریا چھوڑ دیں۔ تیسری پارٹیوں کے ذریعہ فراہم کی گئی معلومات کیلئے مختلف پالیسیاں ہوسکتی ہیں جو بطورِ خاص ڈیٹا پروٹیکشن کی مَد میں قابلِ قبول ہوں۔ ادارہ ہذا کاپی رائٹس کا مکمل احترام کرتا ہے اور بھرپور کوشش کرتا ہے کہ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد یا تو کاپی رائٹ فری ہو یا پھر کاپی رائٹ مالکان کی اجازت اور ان کے نام سے شائع کیا جائے. اس حوالے سے کسی بھی غلطی کی صورت میں ادارہ پیشگی معذرت کرتا ہے. کسی بھی کاپی رائٹ شدہ مواد کے بارے میں مطلع کرنے کے لئے ہماری ای میل پر رابطہ فرمائیں۔
”منعم مجیدڈاٹ کام “ اپنے مواد کے کسی بھی حصہ یا سروس کی کسی بھی وقت تبدیلی یا محدود کرنے یا توسیع دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انٹرنیٹ ایک ایسی چیز ہے جو ہماری شرائطِ استعمال کو وقتاً فوقتاً ضرورت کے مطابق بنانے کا مطالبہ کرتا ہے، اس کیلئے ازراہِ کرم ہمارے استعمال کے ضوابط کا موجودہ ورژن ملاحظہ فرمالیں۔ قوانین کے تضاد کی رعایت کے ساتھ سروس کے استعمال اور عام شرائطِ استعمال کیلئے قابلِ اطلاق قوانین صرف اور صرف پاکستانی قانون کے مطابق ہی لاگو ہونگے۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔