پرائیویسی پالیسی

ہم ویب سائٹ پر تمام پوسٹوں کی نگرانی کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔آپ کی رازداری ہمارے لئے بہت اہم ہے- منعم مجید ڈاٹ کام کی جانب سے پیش کردہ تمام صفحات اور خدمات پر پرائیویسی پالیسی لاگو ہوتی ہے اور ہم نے اس پالیسی کو اس کے مطابق تیار کیا ہے. منعم مجید ڈاٹ کام کی بنیادی پالیسی آزاد، صاف ستھری اور حقیقت پر مبنی تحاریر ہیں۔

ہماری رازداری کی پالیسی کی وضاحت:
منعم مجید ڈاٹ کام پر کسی قسم کی مذہبی، مسلکی، سیاسی، ادبی، سماجی اور نسلی منافرت پر مبنی کوئی بھی تحریر یا تصویر شائع نہیں کی جائے گی اور کسی مذہب یا نظریہ زندگی کے بارے میں کوئی منفی مضمون، تصویر یا کارٹون شائع نہیں کیا جائے گا.
منعم مجید ڈاٹ کام فیصلہ سازی میں مکمل آزاد ہے اور کسی اندرونی یا بیرونی دباؤ کے بغیر مکمل پیشہ وارانہ طریقے سے قارئین کے معیار کے مطابق پالیسی پر خوب عمل بھی کرتا ہے اور تمام دیگر متعلقہ شعبوں، اداروں اور افراد سے اس پالیسی پر عمل کرواتا ہے.
منعم مجید ڈاٹ کام کا کسی نسلی ، لسانی، سیاسی، مذہبی جماعت گروہ یا این جی او سے کوئی تعلق نہیں ہے.
منعم مجید ڈاٹ کام پر جن دیگر سائٹوں کے لنکس ہیں ان کے اشاعتی مواد کے ہم کسی طرح بھی ذمے دار نہیں ہیں.
منعم مجید ڈاٹ کام کو اس ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے ہر مواد میں کانٹ چھانٹ اور ترمیم و اضافے کا مکمل اختیار حاصل ہے.
منعم مجید ڈاٹ کام کسی بھی تحریر یا تصویر کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے، اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے سائٹ سے حذف بھی کر سکتا ہے.
منعم مجید ڈاٹ کام کی گیسٹ بک یا فورم میں شائع ہونے والے کسی بھی خط یا خیالات کو جو منعم مجید ڈاٹ کام کی بنیادی پالیسی کے منافی ہوں منعم مجید ڈاٹ کام اپنی صوابدید کے مطابق فوری طور پر سائٹ سے حذف کر سکتا ہے.
منعم مجید ڈاٹ کام کسی بھی قاری کو کسی بھی دوسرے قاری کوخط لکھنے والے ای میل بھیجنے والے یا کالم نگار کا فون نمبر یا کوئی بھی رابطہ دینے کا پابند نہیں ہے.
منعم مجید ڈاٹ کام کی خبریں، تبصرے اورفیچرز سب غیر جانبدار ہوتے ہیںاور ہر قدم پر مناسب احتیاط حتی المقدور تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اگر اشاعت میں کوئی کم بیشی ہو جائے تو ادارہ کسی طرح بھی اس کا ذمے دار نہیں ہو گا.
• اگرمنعم مجید ڈاٹ کام پر شائع شدہ کوئی مواد کسی دوسری سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے تو ہماری ویب سائٹ کا حوالہ دیا جانا لازمی ہوگا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔